علماء سیلف کیئر فورم (زیر انتظام: خدمت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ ، رجسٹرڈ 220/2026) کوئی غیر تصدیق شدہ ادارہ نہیں ہے۔ ہمارا ہر کام قانونی طور پر اور مکمل شفافیت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔ یہاں آپ کو ہماری رجسٹریشن، قواعد و ضوابط اور آڈٹ شدہ رپورٹس کھلے عام دستیاب ملیں گی، تاکہ آپ مکمل اعتماد اور اطمینان کے ساتھ ہمارے ساتھ جُڑ سکیں۔