ممبرسازی مہم کا آغاز جمعہ سے
June 29, 2026

ممبرسازی مہم کا آغاز جمعہ سے

علماء سیلف کیئر فورم میں ممبرسازی مہم کا آغاز آئندہ جمعہ یعنی سات اگست سے پونے جا رہا ہے، ممبرسازی مہم کے پہلے روز مفت ممبرسازی کی جائے گی جس میں سالانہ انتظامی فیس کی ادائیگی نہیں کرنی ہوگی۔

علماء کا اتحاد، علماء کی طاقت

کسی این جی او کے ایونٹ کا حصہ نہیں، ایک مضبوط جماعت کا حصہ بنیے۔ جہاں ایک عالم کی پریشانی پوری جماعت کی پریشانی سمجھی جاتی ہے۔

جاری امداد میں شامل ہوں

آپ کے ۵۰ روپے کسی پر احسان نہیں، بلکہ امانت ہیں۔ اس ماہ کی تصدیق شدہ اپیل میں سیدھا ضرورت مند کے اکاؤنٹ میں مدد بھیج کر رسید اپ لوڈ کریں۔

ابھی مدد کریں (۵۰ روپے)